عوام کے گھروں پر سکیورٹی فورس کے ناجائز چھاپے/ مظالم کے خلاف منامہ میں مظاہرے
آل خلیفہ کے مزدوروں کے شہر الدراز میں لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی طور
پر چھاپے، ۱۰ جوان گرفتار/ منامہ میں نماز جمعہ کے بعد حکومت مخالف مظاہرے۔
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کے مزدوروں نے بحرین کے شہر الدراز
میں لوگوں کے گھروں پر ناجائز چھاپے مار کر ۱۰ جوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بحرین کے سیاسی فعال افراد کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے جوانوں میں سے دو جوانوں کو شدید مار پیٹ کیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو ان کی وجہ سے سخت نگرانی لاحق ہے۔
بحرین کے سیاسی فعال افراد کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے جوانوں میں سے دو جوانوں کو شدید مار پیٹ کیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو ان کی وجہ سے سخت نگرانی لاحق ہے۔
بحرین کی سکیورٹی فورس نے جمعرات کو الدراز، بنی جمرہ،جنوسان، القدم، شہد اور دیگر علاقوں کا محاصرہ کیا تھا۔
جمعیت الوفاق نے اس کے رد عمل میں کہا ہے کہ لوگوں کے درمیان دھشت پھیلانا، غیر قانونی طور پر گھروں پر چھاپے مارنا اور جوانوں کو گرفتار کر کے انہیں مار پیٹ کرنا یہ اس حکومت کی ظالمانہ سیاسیت کا حصہ ہے جسے ملت بحرین تین سال سے بردارشت کرتی آ رہی ہے۔
الوفاق نے تاکید کی ہے کہ اس طرح کی گرفتاریوں کا سلسلہ گویا اس نظام حکومت کا اپنے شہریوں کے ساتھ ایک طرح کا رویہ ہے جس کی وجہ سے اس ملک کی جیلیں بحرینی جوانوں سے بھری پڑی ہیں۔

معیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان نے تاکید کی ہے کہ حکومت مخالفین قومی
تحریک میں پر امن طریقے کے پابند رہیں گے اور کسی بھی طرح کی کشیدگی سے
کام نہیں لیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس ملک میں سوائے ظلم اور جور کے اور کچھ نہیں دیکھ رہے ہیں اور یقینا اس صورت حال کو بدلنا
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس ملک میں سوائے ظلم اور جور کے اور کچھ نہیں دیکھ رہے ہیں اور یقینا اس صورت حال کو بدلنا
ہو گا ہمیں
امید ہے کہ نیا سال حقوق کی بازیابی کے لیے اس قوم کے حق میں ثابت ہو۔
ادھر منامہ میں آج نماز جمعہ کے بعد ہزاروں بحرینیوں نے پر امن مظاہرے کر
کے ’’آزادی، کرامت اور ڈیموکریسی‘‘ کے نعرے بلند کئے اور حکومت کی طرف سے
مظاہرین کی سرکوبی کو حکومت کی کمزوری قرار دیا۔ مظاہرین نے اس بات کا
مطالبہ کیا کہ اگر حکومت ملک میں امن و شانتی چاہتی ہے تو عوام کے مطالبات
پورا کرے اور ان کے ضائع شدہ حقوق انہیں واپس لوٹائے۔

No comments:
Post a Comment