روس: دہشتگردانہ بم دھماکوں میں سعودی عرب ملوث
ابنا: زیمانیک نے کہا ہے کہ روس کے جنوبی
شہرولگوگراڈ میں ہونے والے بم دھماکوں کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہےکہ ان
بم دھماکوں کے ذمہ دار چیچن ہیں لیکن اس دہشتگردی کا سرا دراصل سعودی عرب
سے جاملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، شام میں شکست کھانے کے بعد اب روس
سے انتقام لے رہا ہے۔ جمہوریہ چک کے اس سیاسی مبصر اور صحافی نے کہا کہ
صہیونی ریاست اور سعودی عرب مشترکہ ہدف کے لئے متحد ہوچکے ہیں اور یہ ہدف
شام اور ایران کے خلاف جنگ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور صہیونی
ریاست، ایران اور شام کو اپنے راستے میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment